انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے چھ افراد کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے چھ افراد کی موت

جکارتہ، 19 جون : انڈونیشیا کے شمالی سماٹرا صوبے کی ٹوبہ جھیل میں پیر کو کشتی ڈوبنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر لاپتہ ہو گئے۔ یہ اطلاع ڈیزاسٹر ایجنسی نے دی۔
ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان سپوتو پروو نگروهو نے ٹوئٹر پر کہا کہ شمالی سماٹرا کے سموسر جزائر سے کشتی شام میں مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی ۔کشتی پرپات شہر کے قریب ڈووب گئی جس میں چھ افراد کی موت ہو گئی اور بہت سے دوسرے لاپتہ ہوگئے۔
رائٹر.

Share This Article