آسام میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

آسام میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

گواہاٹی۔ 11 جون : آسام میں پیر کو درمیانہ درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 10:23 بجے آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 4.9 ناپی گئی اور اس کا مرکز آسام کے ڈھینگ میں رہا۔ راجدھانی گواہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر افراتفری مچ گئی اور لوگ گھروں سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے۔
زلزلے سے کسی طرح کے جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
یو این آئی۔

Share This Article