دہلی پولس کے ساتھ تصادم میں چار انعامی مجرم ہلاک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

دہلی پولس کے ساتھ تصادم میں چار انعامی مجرم ہلاک

نئی دہلی ،09 جون : دہلی پولس کے ساتھ ہفتہ کو ہوئے تصادم میں چار مشتبہ انعامی مجرم مارے گئے۔
دہلی پولس کی اسپیشل برانچ کے ساتھ جنوبی دہلی کے چھترپور میں یہ تصادم ہوا۔ تصادم میں چھ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
پولس ذرائع کے مطابق مارے گئے مشتبہ مجرم راجیش بھاٹی گینگ کے بتائے جا رہے ہیں۔ پولس کے ساتھ تصادم میں مشتبہ مجرم بری طرح زخمی ہو گئے تھے اوراسپتال لے جاتے وقت ان کی موت ہو گئی۔
پولس ذرائع نے ابھی تک تصادم کے بارے میں دیگر تفصیلات نہیں دی ہے۔
یواین آئی.

Share This Article