باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سرینگر ،جموں شاہراہ پر دلخراش حادثہ، مہلوکین کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ،16 زخمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموں

سرینگر ،جموں شاہراہ پر دلخراش حادثہ، مہلوکین کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ،16 زخمی

Last updated: اکتوبر 6, 2018 3:26 شام
8 سال ago
Share
SHARE

رام بن : سرینگر ،جموں شاہراہ پر ہفتہ کی صبح اُس وقت المناک سڑک حادثہ رونما جب رامبن کے مقام پر ایک مسافر منی بس گہری کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں اب تک اس میں سوار 20 مسافروں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوئے .

معلوم ہوا ہے کہ منی بس زیر نمبر رجسٹریشن نمبر JK19-1593 رام بن سے بانہال کی طرف جارہی تھی ،جس دوران کالاموڑ کے مقام پر ڈرائیور گاڑی پر اپنا توازن کھو بیٹھا ،جسکی وجہ سے وہ 500 فٹ گہری کھائی میں جاگری .عینی شاہدین نے بتایا کہ کھائی میں گاڑی گرنے سے قبل چٹانوں کے ساتھ جا ٹکرائی جسکے نتیجے میں اسکے پرکچھے اڑگئے اور اس میں سوار مسافر ادھر ادھر گر گئے .

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ،ڈیزاسٹر منجیمنٹ اور مقامی لوگوں کی ایک خاصی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ،جنہوں نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا .

ریسکیو ٹیموں نے رسی کی مدد ایک ایک کرکے حادثے کے شکار افراد کو گہری کھائی سے نکالنے کا عمل شروع کیا گیا .

بتایا جاتا ہے کہ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ،گاڑی مسافروں سے کچھا کھچ بھری پڑی ہوئی تھی .معلوم ہوا ہے کہ اس حادثے میں 20 افراد کی موقعے پر موت ہوگئی جنکی نعشیں برآمد کی گئیں جبکہ 16 دیگر شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا .

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن شوکت اعجاز نے شدید زخمیوں کو جموں میڈیکل کالج واسپتال پہنچانے کےلئے فوجی ہیلی کاپٹر کی مدد حاصل کی.تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں .

You Might Also Like

کٹھوعہ جموں میں جھڑپ: ایک ملی ٹنٹ مارا گیا،آپریشن جاری: پولیس
ویڈیو
ویڈیو: ڈاکٹروں کی ہڑتال ،مریض مشکلات سے دوچار
سرینگر لیہہ شاہراہ جزوی طو رپر ٹریفک کیلئے بحال ، چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
بی ایس ایف نے سرحدوں کے تحفظ کے لئے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا ہے: منوج سنہا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سوپور کے مغوی دکاندار کی نعش برآمد
Next Article کشمیر وادی میں 300 عسکریت پسند سرگرم:فوج

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية

ہندو عسکریت پسند کی گرفتاری سے خفیہ اداروں میں ہلچل مچ گئی  اُتر پردیش حکومت نے پولیس ٹیم کو کشمیر کی طرف روانہ کیا ، مرکزی وزارت داخلہ نے کیس ڈائری مانگی 

By
9 سال ago
کروناوائر کے پھیلائوں پر کشمیری اسیران کے اہلخانہ کو تشویش
فرقہ پرست قوتوں کے منصوبے کامیاب نہیں ہونگے: ڈاکٹر فاروق
کشمیر مسئلہ ہمارے لئے جینے اور مرنے کا مسئلہ / وزیر اعظم پاک زیر انتظام کشمیر
ویڈیو: کشمیر ورلڈفلم فیسٹول کا چوتھا ایڈیشن ،ڈاکٹر فاروق نے کیا افتتاح
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?