جب کمارسوامی کی حلف برداری تقریب میں بھڑک گئی ممتا بنرجی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کمارسوامی کی حلف برداری تقریب میں پہونچی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی وہاں کی نطام کو دیکھ کر بھڑک گئی۔ در اصل حلف برداری تقریب میں پہونچنے کے وقت انہیں ٹرافک جام کا سامنا کرنا پڑا ۔ وہاں کا راستہ بلاک ہو گیا تھا ایسے میں ممتا بنرجی کو کچھ دور پیدل چلنا پڑا۔

تاہم ممتا بنرجی نے اسٹیج پر موجود کرناٹک کے ڈی جی پی نیل منی راجو سے بدانتظامی کی شکایت کر ڈالی ۔ ممتا کا غصہ یہیں پرنہیں روکا۔ علاوہ ازیں وہ کمارسوامی اور سابق وزیر اعظم دیو گوڑا کے پاس پہونچ گئیاور مذکورپ معاملہ پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ۔
News18 Urdu

Share This Article