شمال کوریا سے رہا ہونے والے امریکی شہریوں نے ٹرمپ کو کہا شکریہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

واشنگٹن، 10 مئی : شمالی کوریا سے رہا ہوئے امریکی شہریوں نے محفوظ رہائی کے لئے حکومت، صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا شکریہ اداکیا ہے۔
وزارت خارجہ نے رہا ہوئے تین شہریوں کی جانب سے کل ایک بیان جاری کر کےبتایا،’’ہم لوگ ،ہمیں گھر لانے کے لئے امریكي حکومت،صدر ڈونالڈ ٹرمپ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور امریکہ کے لوگوں کے تئیں دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ہم لوگ ایشور اور ہماری رہائی کے لئے دعا مانگنے والے ہمارے خاندان کے تمام ارکان اور دوستوں کا شکریہ کرتے ہیں. ایشور دنیا میں سب سے عظیم ملک امریکہ کا بھلا کرے‘‘۔
رائٹر

Share This Article