باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: مختار عباس نقوی کی اے ایم یو طلبہ سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

مختار عباس نقوی کی اے ایم یو طلبہ سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل

Last updated: مئی 7, 2018 6:13 شام
8 سال ago
Share
SHARE

نئی دہلی۔ اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کی طرف سے جاری دھرنا کے درمیان آج طلبہ اور انتظامیہ سے اس یونیورسٹی کے وقارکا خیال رکھتے ہوئے تنازعہ کو ختم کردینے کی اپیل کی۔ نقوی نے آج یہاں قومی وقف کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ اور انتظامیہ سے میری درخواست ہے کہ وہ اس بلاوجہ تنازعہ کو ختم کردیں کیوں کہ جناح نہ تو ملک کا آدرش ہے اور نہ دیش واسیوں کا اور نہ ہی مسلمانوں کا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو کے طلبہ سے میری درخواست ہے کہ وہ اس تنازعہ کو ختم کردیں اور سب کو اس یونیورسٹی کے وقار کا احترام کرنا چاہئے۔ خیال رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے اسٹوڈنٹس یونین ہال سے بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویرکے تنازع پر آج بھی طلبہ یونین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان کوئی مفاہمت نہیں ہو سکی اور طلبہ کا دھرنا جاری ہے۔علی گڑھ کے ضلع مجسٹریٹ چندربھوشن سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ اتل شریواستو کا کہنا ہے کہ طلبہ یونین سے بات چیت کی جا رہی ہے اور اے ایم یو انتظامیہ کی طرف سے ہندو جاگرن منچ کے کارکنوں کے خلاف درج کرائی گئی رپورٹ کے تحت منچ کے امت گوسوامی اور یوگیش وارشنی کوکل گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اے ایم یو اسٹوڈنٹس یونین کے صدر مشکور احمد عثمانی نے تاہم کہا ہے کہ صرف دو لوگوں کی گرفتاری سے بات نہیں بنے گی۔ انہوں نے علی گڑھ کے ممبر پارلیمنٹ ستیش گوتم کو قومی سلامتی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کامطالبہ کیا ہے۔ دریں اثنا یونیورسٹی انتظامیہ نے سات مئی سے شروع ہونے والے امتحانات 12 مئی تک ملتوی کردئے ہیں۔

You Might Also Like

برفباری اور بارشیں:گلمرگ میں ایک فٹ تازہ برف ریکارڈ
پی ڈی پی افسپا منسوخی کے وعدے سے بھی منحرف ہوگئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
ترا ل کے دورا فتاد علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی ، سڑک پر کئی گھنٹوں دیا دھرنا
ویڈیو: فائر اینڈ ایمر جنسی کا بہادر اہلکار عبدالمجید وانی 
بارہمولہ سڑک حادثے میں 7 افراد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ملک کی 20 ریاستوں کے لئے آئندہ 48 گھنٹے مشکل ، بھاری بارش اور طوفان کا انتباہ
Next Article کٹھوعہ عصمت دری معاملہ: عدالت عظمیٰ نے پٹھان کوٹ ٹرانسفرکیا معاملہ، روزہوگی سماعت

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترین

بھارت کے ساتھ خارجہ امور بہت اہمیت:شاہ محمود قریشی

By
8 سال ago
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری
ضلع ترقیاتی کونسل اور بلدیاتی چنائو کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ
پاکستان بھارت کے خلاف ملٹنسی کو بڑھادینے کیلئے سماجی ویب سائٹ کا سہارا لے رہا ہے /مرکزی وزیر روی شنکر
کووڈ کے بڑھتے معاملات :گھبرانے کی ضرورت نہیں، صورتحال قابو میں / صوبائی کمشنر کشمیر
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?