میری حکومت کٹھوعہ واقعہ کے متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کی وعدہ بند: محبوبہ مفتی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں ، 19اپریل (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ اُن کی حکومت کٹھوعہ میں بربریت کا شکار ہونے والی آٹھ سالہ کمسن بچی کے لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی وعدہ بند ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں ملوث قصورواروں کو سزا دلانے اور انصاف کی فراہمی کے لئے پورے ملک کی نظریں اب عدالت پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بذات خود اس واقعہ کی مذمت کی ہے اور قصورواروں کو سزا دلانے کی وکالت کی ہے

Share This Article