پاکستانی سپریم کورٹ کے جج کی رہائش گاہ پر فائرنگ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لاہور،16اپریل (رائٹر) پاکستان کی سپریم کورٹ کے جج اعجاز الاحسان کی رہائش گاہ پر ایک نامعلوم بندوق بردارنے گولیاں برسائیں ۔
صوبائی حکومت کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اتوار کو مسٹر احسان کی رہائش گاہ کے باہر ہوئی اس فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے