اسرو کے پی ایس ایل وی-سی 41 کا مشن کامیاب

اسرو کے پی ایس ایل وی-سی 41 کا مشن کامیاب
سری ہری كوٹا، 12 اپریل ( یو این آئی) ہندستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے آج علی الصبح یہاں اپنے خلائی مرکز سے پی ایس ایل وی سی۔
41 لانچنگ پیڈ کے ذریعےآئی آر این ایس ایس -1 آئی سیٹلائٹ کو کامیابی سے اس کے مدارمیں قائم کردیا۔

آئی آر این ایس -1 آئی کا وزن 1،425 کلو گرام ہے اور یہ ایک نیوی گیشن سیٹلائٹ ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے