باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: بھدرواہ فائرنگ واقعہ: نوجوان جاں بحق ، ایس او جی کے تین اہلکار زخمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

بھدرواہ فائرنگ واقعہ: نوجوان جاں بحق ، ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

Last updated: جولائی 17, 2026 2:44 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقے میں جمعرات کی دیر رات پیش آئے ایک فائرنگ کے واقعے میں نوجوان جاں بحق جبکہ اسپیشل آپریشنز گروپ کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ ایک مذہبی مبلغ کو بھی پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ایس او جی کی ایک ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر بھدرواہ قصبے سے تقریباً 35 کلومیٹر دور جائی-گنڈوہ روڈ پر ایک اونچائی والے علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد گھات لگا رکھی تھی۔

حکام کے مطابق رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایک نوجوان کو روکنے کی کوشش کی گئی، تاہم الزام ہے کہ اس نے اہلکاروں پر حملہ کرتے ہوئے ایک سرکاری سروس رائفل چھیننے کی کوشش کی۔ اس دوران ہاتھا پائی شروع ہوگئی، جس کے دوران ایس او جی کے ایک اہلکار نے گولی چلائی۔

فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا جبکہ تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ اسپتال بھدرواہ منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں بہتر علاج کے لیے گورئمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ ریفر کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ زخمی نوجوان کی شناخت 30سال عارف حسین ولد ساکنہ چیکہ گاو¿ں کے طور پر ہوئی ہے، جو دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے اس واقعے کے سلسلے میں ایک مذہبی مبلغ کو بھی حراست میں لیا ہے۔ تاہم حکام کے مطابق ابتدائی مرحلے میں اس کا واقعے سے تعلق یا کردار واضح نہیں ہو سکا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے۔

You Might Also Like

سرینگر جموں شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ،شب برات 7 اور 8 مارچ کی درمیانی شب کو ہو گی
ویڈیو: یوم جمہوریہ کے پیش نظر غا لباًبندشیں عائد رہیں گی، موبا ئیل سروس انٹرنیٹ اور ٹرین خدمات بند رہیں گی
ای ڈی پی ایم ایل اے عدالتوں کیلئے 125سپیشل پبلک پراسیکیوٹروں کو منظوری ، جموں کشمیر سے تین شامل
کوڈ19:جموں کشمیر میں مزید 6لقمہ اجل ،مہلوکین کی تعداد 498,تک پہنچ گئی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی کتابوں کی خوشبو سے معطر: چنار بک فیسٹیول 18 سے 26 جولائی سرینگر میں سجنے کو تیار
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا : 4,640 یاتریوں کا نیا قافلہ جموں سے وادی روانہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان، کسانوں کو فصل کٹائی نہ کرنے کی صلاح

By
3 سال ago
چین میں کروناوائرس کا قہر جاری ، مزید 97افراد ہلاک
ویڈٰیو:عید میلاد النبی ﷺ:وادی کے اطراف و اکناف میں درجنوں میلاد کی ریلیاں نکالی گئیں
وادی میں چالیس روزہ ’’ووہرات‘‘وسط میں داخل؛سورج کی تپش سے شہر سرینگر کی سڑکیں اُگل رہی ہے آگ
امرناتھ یاترا: زائد از 7 ہزار یاتریوں پر مشتمل 12 واں جھتا جموں سے روانہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?