باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: گرمی کی تپش :34.2ڈگری کے ساتھ سرینگر میں گرم ترین دن درج
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

گرمی کی تپش :34.2ڈگری کے ساتھ سرینگر میں گرم ترین دن درج

Last updated: جولائی 16, 2026 5:52 شام
1 ہفتہ ago
Share
As heat wave gets intense in the valley, scores of boys went Outside Srinagar on saturday 17 june 2023 to bath in rivers and other water bodies PHOTO BY BILAL BAHADUR
SHARE

وادی کشمیر میں گرمی کی تپش جاری ہے اور جمعرات کو ایک بار پھر گرم ترین دن درج ہوا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں جاری ریکارڈ گرمی کے بیچ سرینگر میں ایک بار پھر گرم ترین درج ہوا جس دوران دن کا درجہ حرارت 34.2ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا جبکہ جموں میں 36.4ڈگری سیلشس کے ساتھ گرم ترین دن درج ہوا ۔ادھر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی دن انتہائی گرم ہو رہے ہیں اور محکمہ موسمیات نے 18جولائی تک گرمیاں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ایک بار پھر دن میں شدید گرمی ریکارڈ ہوئی اور دن کا درجہ حرارت 34.2ڈگری کو چھو گیا ۔

محکمہ موسمیات نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرینگر میں دن کا درجہ حرارت 34.2ڈگری سیلشس ، جموں میں 36.5، قاضی گنڈ میں 32.5سیلشس ،پہلگام میں28ڈگری سیلشس ، کوکرناگ میں 32.4سیلشس درج کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہرہ آفاق گلمرگ میں دن کا درجہ حرارت 24ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔ سرینگر میں موسمیاتی مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار احمد نے کہا کہ یاترا کے محور سمیت جموں و کشمیر بھر میں موسم 18جولائی تک گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

You Might Also Like

گاندربل کے تولہ مولہ علاقے میں وحشی جانور نے کئی بچوں پر کیا حملہ
بعد دوپہر موسم نے اچانک بدلی کروٹ ، مطلع ابرآلود ہوا اور درجہ حرارت میں ہوئی کمی
ای ڈی نے گجرات کے ٹھگ کے خلاف سرینگر میں مقدمہ دائر کیا
جموں کشمیر میں 397نئے کووڈ معاملات درج
کٹھوعہ معاملے میں بھاجپا وزراء کے رول کی بھی تحقیقات کی جائے/نیشنل کانفرنس
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں شرکت کی اجازت مل گئی
Next Article وادی کتابوں کی خوشبو سے معطر: چنار بک فیسٹیول 18 سے 26 جولائی سرینگر میں سجنے کو تیار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ویڈیو

By
9 سال ago
کاکہ پورہ پلوامہ میں معمولات زندگی مسلسل ٹھپ -نمازِ جمعہ کے بعد حکومت مخالف مظاہرے 
سی اے پی دی ایمپلائز اینڈ ورکرس کی ہنگامی نشست؛ملازمین کے مسائل پر حکومت کو توجہ مرکوز کرنے کی تلقین
کشمیر کیلئے براہ راست ٹرین ”دل کی دوری“کو کم کرنے کی طرف ایک قدم / ڈاکٹر فاروق عبد اللہ
مودی وارانسی کو 557 کروڑروپے کا تحفہ دیکر دہلی واپس
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?