باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اجازت ملے یا نہ ،20 جولائی کا جنتر منتر احتجاج ہر حال میں ہوگا/ عمر عبد اللہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اجازت ملے یا نہ ،20 جولائی کا جنتر منتر احتجاج ہر حال میں ہوگا/ عمر عبد اللہ

Last updated: جولائی 15, 2026 5:18 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے واضح کیا کہ اگر 20 جولائی کو نئی دہلی کے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج کی اجازت نہ بھی ملی، تب بھی نیشنل کانفرنس کے رہنما اور کارکن 19 جولائی کو دہلی روانہ ہوں گے۔

سرینگر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ”چھینے گئے حقوق“کی بحالی کے حوالے سے نیشنل کانفرنس اپنے مو¿قف پر پوری طرح قائم ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر مصطفیٰ کمال بھی ہمیشہ یہی چاہتے تھے کہ جموں و کشمیر کے عوام کے چھینے گئے حقوق بحال کیے جائیں۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ پارٹی کی جدوجہد اسی مقصد کیلئے جاری رہے گی۔

وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ 11 جولائی کو جب ڈاکٹر مصطفیٰ کمال کی صحت انتہائی نازک ہوگئی تھی، اس وقت ڈاکٹروں نے بھی اشارہ دیا تھا کہ شائد وہ زیادہ دیر زندہ نہ رہ سکیں۔ اس کے باوجود نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے واضح ہدایت دی تھی کہ 12 جولائی کو جموں میں طے شدہ پارٹی پروگرام ہر صورت جاری رکھا جائے۔عمر عبداللہ نے کہا”اگر ہم نے اس وقت بھی اپنا پروگرام منسوخ نہیں کیا، تو پھر 20 جولائی کے احتجاج کو ملتوی یا منسوخ کرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا“۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی قیادت کو پہلے ہی ہدایت دی جا چکی ہے کہ اگر احتجاج کی سرکاری اجازت نہ بھی ملے تو تمام رہنما 19 جولائی کو نئی دہلی کیلئے روانہ ہوں۔

You Might Also Like

ویڈیو:‌بنر بارہمولہ باغات میں فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی ، 3لشکر طیبہ جنگجو جاں بحق
نوجوانوں کی امیدیں اور خواب صرف پرامن ماحول میں ہی پنپ سکتے ہیں/لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
سینکڑوں پُرانے نوادارات لفت ہونے کی کگار پر، ماہرین آثار قدیمہ کو تشویش
وادی میں شعبہ سیاحت سے وابستہ 2لاکھ کے قریب افراد روزی روٹی سے محروم
آٹیکل 35اے کے دفاع کیلئے ریاست کے تینوں خطے ایک ہی پرچم تلے منظم ہوگئے:مظفر شاہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article امرناتھ یاترا : لیفٹنٹ گورنر نے بھگوتی نگر بیس میں سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا
Next Article پولیس سربراہ کا سرینگر کے کارگو کمپلیکس کا دورہ،اہلکاروں اور افسران سے ملاقات کی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیابھارتتازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

جموں وکشمیرکے حالات میں کافی بہتری دراندازی کے ساتھ سختی سے نپٹاجائیگا / لیفٹننٹ جنرل پانڈے

By
5 سال ago
ویڈیو: شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے ڈل حسن یار حبہ کدل میں بھیانک آتشزدگی
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ مختصر دورے پر آج سرینگر وارد ہونگے
ملک کی سیکورٹی اور سالمیت پر سمجھوتہ نا ممکن ، بھارت کمزور ملک نہیں /راجناتھ سنگھ
ٓٓٓٓٓٓاُ وڑی میں ہندوپاک افواج کے مابین گولہ باری؛ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ، آبادی خو ف کے سائے میں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?