باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: امرناتھ یاترا : لیفٹنٹ گورنر نے بھگوتی نگر بیس میں سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

امرناتھ یاترا : لیفٹنٹ گورنر نے بھگوتی نگر بیس میں سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

Last updated: جولائی 15, 2026 5:15 شام
1 ہفتہ ago
Share
SHARE

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ کیا اور امرناتھ یاترا کے سلسلے میں یاتریوں کے لیے فراہم کی گئی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا۔لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر پولیس، فوج، سیکورٹی فورسز، شرائن بورڈ اور سول انتظامیہ کے افسران سے بات چیت کی اور یاتریوں کے آرام دہ قیام کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے تمام افسران کی سخت محنت کو سراہا اور انہیں ہدایت دی کہ ہر یاتری کے ساتھ ایک معزز الٰہی مہمان جیسا برتاو¿ کیا جائے۔اس موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ” مقدس یاترا صرف 12 دنوں میں ہی 3 لاکھ کا ہندسہ عبور کر چکی ہے، اس لیے یاتریوں کو ہموار اور بلا رکاوٹ سفر کا تجربہ فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے“۔لیفٹنٹ گورنر نے بابا برفانی کے تمام عقیدت مندوں کیلئے بے عیب رجسٹریشن، آرام دہ قیام اور ہموار سفری انتظامات کو یقینی بنانے پر زور دیا۔

انہوں نے جموں کو نمایاں انداز میں پیش کرنے پر بھی زور دیا اور حکام کو ہدایت دی کہ جموں ڈویژن کے اہم مذہبی اور سیاحتی مقامات کی سیر کے انتظامات کیے جائیں، جبکہ مقامی دستکاری اور ہینڈلوم مصنوعات کو فعال طور پر فروغ دیا جائے۔انہوں نے کہا”ہماری کوشش ہے کہ جب بھی امرناتھ کے یاتری اپنے گھروں کو واپس لوٹیں تو وہ جموں کا ایک حصہ خوبصورت مقامی ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات اور قابل ِ فراموش یادوں کی صورت میں اپنے ساتھ لے کر جائیں۔

You Might Also Like

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا
ڈی ایس پی کے ساتھ گرفتار کئے گئے جنگجو کمانڈر؛کی ریمانڈ میں 4اپریل تک توسیع کی گئی
نئی دہلی ابہام کودُورکرے توہم مکالمے کے عمل میں شامل ہونے کوتیار
قتل وغارت اورانسانی ہلا کتیں:25 نومبر کونماز عصر اورمغرب کے بعد کینڈل مارچ احتجاج
نوجوان کی ہلاکت پر نیشنل کانفرنس برہم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پانپور انڈسٹریل اسٹیٹ کے کور گروپ کی وزیرِ اعلیٰ سے ملاقات، الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ جلد دینے کا مطالبہ
Next Article اجازت ملے یا نہ ،20 جولائی کا جنتر منتر احتجاج ہر حال میں ہوگا/ عمر عبد اللہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینملٹی میڈیا

ویڈیو: مختلف ادویاتی پودے اگانے کے لئے ریاست کا ماحول ہے کافی موافق

By
8 سال ago
اکھنور سرحدی پٹی پر ہندوپاک ا فواج کے مابین شدید گولہ باری
جنوری 2023کے پہلے ہفتے میں کشمیر یونیورسٹی میں سرمائی تعطیلات کا امکان
بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم نے بنایا نیا ورلڈ ریکارڈ ، سنگا کارا اور دھونی بھی چھوٹے پیچھے
کھٹوعہ اور بھدرواہ میں ہیموپیتھک کالجوں کا قیام عمل میں لانے کامرکزی حکومت نے فیصلہ کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?