باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیر اور جموں کے سرکاری ڈگری کالجوں میں 21 جولائی سے 13 روزہ گرمائی تعطیل کااعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر اور جموں کے سرکاری ڈگری کالجوں میں 21 جولائی سے 13 روزہ گرمائی تعطیل کااعلان

Last updated: جولائی 14, 2026 3:02 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

جموں و کشمیر حکومت نے کشمیر اور جموں صوبے کے ونٹر زون میں واقع تمام سرکاری ڈگری کالجوں کے لیے گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ تعطیلات 21 جولائی 2026 سے 2 اگست 2026 تک جاری رہیں گی۔

اعلیٰ تعلیم محکمہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامہ کے مطابق، کشمیر اور جموں کے ونٹر زون میں قائم تمام گورئمنٹ ڈگری کالج اس مدت کے دوران بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں جاری حکمنامے پر کمشنر/سیکریٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم، رام نواس شرما (آئی اے ایس) کے دستخط ثبت ہیں۔

محکمہ نے واضح کیا ہے کہ تعطیلات کے اختتام پر تمام کالج 3 اگست 2026 سے دوبارہ کھل جائیں گے اور تدریسی سرگرمیاں مقررہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق معمول کے مطابق بحال کی جائیں گی۔

You Might Also Like

زدی بل اور لالبازار کے چھ وارڈوں میں کروناوائرس وبائی بیماری کے تیور پھرسخت
خراب موسمی صورتحال کے بیچ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں بھاری بارشوں کی پیشگوئی کی
جنید متو میئر کا عہدہ دوبا رہ حاصل کر نے کی کو ششوں میں مصروف عمل
ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی
خفیہ ایجنسیاں کشمیر اور آسام سمیت بھارت میں کہیں پر بھی کسی بھی کمپوٹر کے ڈیٹا کی جانچ کرسکتے ہیں
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سالانہ امرناتھ یاترا : 5335یاتریوں پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ
Next Article راجوری میں دو مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع ، فورسز متحرک

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

محمد فاروق ڈار ( KAS) نے محکمہ فشریز کے ڈائریکٹر کا با ضابط طور پر عہدہ سنبھالا

By
4 سال ago
مرکز میں قائم سرکار مذاہب کو توڑ کر قوم میں تفرقہ ڈال رہی ہے /فاروق عبداللہ
کشمیر کے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کیلئے مقامی تحریک پیدا کرنے کی ضرورت /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
کشمیر تنازعہ جبر سے نہیں بلکہ انصاف اور مساوات کی بنیاد پر حل کیا جاسکتا ہے/ رجب اردگان
یوپی کی حکومت نے اب الہ آباد کا نام بدل کر ” پرياگ راج ” کر دیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?