باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: شوپیان کا عوامی وفد لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی ، مختلف اہم عوامی مسائل ابھارے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

شوپیان کا عوامی وفد لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی ، مختلف اہم عوامی مسائل ابھارے

Last updated: جولائی 13, 2026 8:39 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

شوپیان سے تعلق رکھنے والے ایک عوامی وفد نے، جس کی قیادت شوپیان کے ممبر اسمبلی قانون ساز اسمبلی ایڈووکیٹ شبیر احمد کلے نے کی، آج لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفد نے ضلع شوپیان سے متعلق مختلف عوامی اہمیت کے حامل مسائل کو لیفٹنٹ گورنر کے سامنے پیش کیا۔ وفد نے بالخصوص فاریسٹ رائٹس ایکٹ کے مو¿ثر نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس قانون کے تحت مستحق افراد کو ان کے جائز حقوق فراہم کیے جائیں۔

اس موقع پر عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی سرگرمیوں اور دیگر عوامی مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیفٹنٹ گورنر نے وفد کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات اور مسائل کو غور سے سنا اور یقین دلایا کہ متعلقہ امور پر مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔

You Might Also Like

شانگس نوگام کی جسمانی طور نا خیز طالبہ دسویں جماعت میں چھا گئی ؛ چاڈرہ میں طالبہ نے امتحانی نتائج دیکھ کر خود سوزی کرنے کی ناکام کوشش کی
پلوامہ میں لشکر طیبہ کا معاون کارکن گرفتار/ پولیس
لاوئے پورہ سرینگر میں مسلح جنگجوئوں کو سی آر پی ایف پارٹی پر دن دھاڑے حملہ ،سب انسپکٹر سمیت دو اہلکار ہلاک
نور باغ سرینگر میں 32سالہ شہری پر حملہ ، زخمی حالات میں اسپتال منتقل
بھارت نے بیجنگ سرمائی کھیلوں کی ابتدائی اور اختتامی تقریب میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article منشیات اسمگلنگ میں اے این ٹی ایف کشمیر کی کامیابی، مفرور مطلوب ملزم گرفتار
Next Article سالانہ امرناتھ یاترا : 5335یاتریوں پر مشتمل تازہ قافلہ جموں سے کشمیر روانہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینملٹی میڈیا

ویڈیو: میڈیکل کالج سرینگر سے منسلک5بڑ ے اسپتالوں میں طبی سروس مفلوج

By
8 سال ago
شوپیان میں بجلی کرنٹ لگنے سے شہری لقمہ اجل
ہمیں امید ہے کہ جموں کشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا // ڈاکٹر فاروق
اونتی پورہ اور ترال میں نقب زنوں کا گروہ بے نقاب ،05 افراد گرفتار
پولیس لائنز بڈگام میں ہیڈ کانسٹیبل نے گولیاں چلا کر زندگی کا خاتمہ کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?