باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: بارہمولہ میں نو تعمیر شدہ پل منہدم، 10 افراد زخمی، جانچ شروع
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

بارہمولہ میں نو تعمیر شدہ پل منہدم، 10 افراد زخمی، جانچ شروع

Last updated: جون 25, 2026 6:21 شام
1 مہینہ ago
Share
SHARE

مجید شیری

بارہمولہ کے نیو بائی پاس پر نو تعمیر شدہ پل منہدم ہونے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق پل اپنی تکمیل کے فوراً بعد اچانک منہدم ہوگیا، جس کے باعث وہاں موجود متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کیلئے ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک شخص کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے، جسے بہتر اور خصوصی علاج کیلئے سرینگر کے اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ دیگر زخمیوں کا علاج بارہمولہ میں جاری ہے۔

حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پل کے منہدم ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ واقعے کی مکمل جانچ جاری ہے۔

کیا وہی پارٹی معتبر اور قوم پرست ہے جو بی جے پی کی اتحادی ہے؟ : التجا مفتی کا سوال
سی آئی کے کے کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے
شادی شدہ خاتون نے خود پر مٹی کا تیل چھڑ کر؛ خود سوزی کرنے کی کوشش کی ، سوپور میں سنسنی
جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری
چین نے جنوبی بحیرہ چین میں کروز میزائل تعینات کیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ اور امیت شاہ کی اہم ملاقات
Next Article مٹن ٹرانزٹ چارجز کا مسئلہ فوری حل کیا جائے: کشمیر ٹریڈ الائنس کا مطالبہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

بابری مسجد کے انہدام کی 25 ویں برسی پر ریاست بھر میں ہائی الرٹ

By
9 سال ago
گاندربل کے مختلف کوہلوں کا وجود خطرے میں ; متعلقہ محکمہ اور مقامی لوگوں کی غفلت شعاری کا نتیجہ
بی جے پی جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کرے گی:رویندر رینہ
رام مادھو کی گورنر سے ملاقات
ترکی مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کے حق میں /ترکی وزیر خارجہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?