امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کے کردار کومحدود کرنے کا منصوبہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

واشنگٹن، 24 مارچ : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فوج میں خواجہ سراؤں کے کردار کو محدود کرنے والے ایک میمو پر آج دستخط کرکے اسے منظوری دے دی۔
اس کے ساتھ ہی میمو سے متعلق پالیسیوں کو لاگو کرنے کے معاملہ پر فوج کو کچھ رعایت بھی دی گئی ہے۔
مذکورہ میمو کے مطابق بعض حالات کو چھوڑ کر ’ جینڈر ڈسفوریا ‘ میں مبتلا خواجہ سراؤں کو فوجی سروس سے نااہل قرار دیا گیا ہے

(رائٹر)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے