بجبہاڑہ میں چلتی ٹرین سے گر کر نوجوان شدید زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

قاضی گنڈ کا وجوان جمعرات کو پنزگام-بجبہاڑہ ریلوے سیکشن پر چلتی ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہو گیا

حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین چل رہی تھی، جس سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی اور ریلوے حکام موقع پر پہنچے اور اسے علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا۔

زخمی کی شناخت زبیر احمد موچی ساکن نگین پورہ قاضی گنڈ کے طور پر کی گئی اور اس کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

Share This Article