لیفٹنٹ گورنرنے جی ایم سی اودھمپور میں زخمیوں کی عیادت کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے 20 اپریل کو رام نگراودھمپورمیں پیش آئے افسوسناک سڑک حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی صحت اور خیر و عافیت دریافت کرنے کے لئے آج گورنمنٹ میڈیکل کالج اودھمپور کا دورہ کیا۔

لیفٹیننٹ گورنرکو سینئر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ہسپتال میں زیرِ علاج زخمیوں کی صحت کے بارے میں جانکاری دِی۔ اُنہوں نے ہسپتال اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی و شفایابی کے لئے بہترین طبی اِمداد کو یقینی بنایا جائے۔

Share This Article