لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سیکورٹی جائزءمیٹنگ ، تمام طبقوں سے پُر امن رہنے کی اپیل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /یکم مارچ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے خلاف کشمیر کے مختلف حصوں میں پرامن مظاہروں کے درمیان لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو پرامن اور پرسکون رہنے کی اپیل کی۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ایکس پر لکھا ” جموں کشمیر بھر میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ تمام طبقوں سے پرامن اور پرسکون رہنے کی اپیل کی۔ میں امن و امان کو برقرار رکھنے والے ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز کے غیر متزلزل، ہم آہنگ عزم کو سلام کرتا ہوں۔ “

Share This Article