کشمیر میں متعدد مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 8 اکتوبر

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے یو اے پی اے کے تحت درج ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کی صبح کشمیر کے مختلف اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دیں۔

حکام نے بتایا کہ پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ ایس آئی اے کے اہلکاراننت ناگ، شوپیان، کولگام، سوپور اور بانڈی پورہ اضلاع میں بیک وقت چھاپے مار کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تلاشی کارروائیاں یو اے پی اے کے تحت ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
تاہم فی الوقت اس ضمن میں کسی قسم کی گرفتاری یا بر آمدگی کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Share This Article