سابق کرکٹر یوسف پٹھان کی عمر عبداللہ کے ساتھ ملاقات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 17 ستمبر

رکن پارلیمان اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے یوسف پٹھان کے کرکٹ میں تعاون کو سراہا اور ان کی عوامی زندگی اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ جانکاری وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی گئی پوسٹ میں کہا گیا: ‘ ممبر پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی’۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا: ‘وزیر اعلیٰ نے ہندوستانی کرکٹ میں ان کے تعاون کو سراہا اور ان کی عوامی زندگی اور مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ک

Share This Article