ہندوارہ میں بس حادثہ: استاد ازجاں، 9 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمالی قصبہ ہندوارہ کے بہنی پورہ راجوار علاقے میں بدھ کو ایک بس حادثے کی شکار ہوگئی، جس میں ایک استاد لقمہ اجل بن گیا جبکہ9 دیگر زخمی ہوگئے

عین شاہدین کے مطابق حادثے میں جان بحق ہونے والے کی شناخت ارشاد احمد لون کے بطعر ہوئی ہے جو کہ ایک مقامی ٹیچر تھا جس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی ہندواڑہ لے جایا گیا۔ ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Share This Article