وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 19 جولائی

جموں و کشمیر پولیس کے کاؤنٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) کی جانب سے ملی ٹنسی کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں وادی کشمیر کے متعدد مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

حکام نے بتایا کہ سی آئی اے کی طرف سے وادی کے چار مختلف اضلاع میں 10 مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے سلیپر سیلز اور ریکروٹمنٹ ماڈیولز کی تلاش کے لیے یہ تلاشی لی جا رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ضلع گاندربل میں 6 مقامات، ضلع بڈگام میں 2 مقامات جبکہ پلوامہ اور سری نگر میں ایک ایک مقام پر تلاشی کارروائیاں جا ری ہیں

Share This Article