ڈیوٹی سے غفلت برتنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر ڈوڑہ معطل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /12جون

ڈیوٹی سے غفلت برتنے کے الزام پر جموں کشمیر حکومت نے اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر ڈوڑہ کو معطل کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (اے آر ٹی او) ڈوڈا کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے بعد معطل کر دیا ہے ۔

اس ضمن میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق ابرار احمد کریپک، اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر ڈوڑہ کو ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے کے پاداش میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے معطل کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ معطل افسر ٹرانسپورٹ کشمیر جموں کشمیر کے دفتر سے منسلک رہے گا ۔

Share This Article