امیت شاہ ، منوج سنہا اور عمر عبد اللہ نے پہلگام میں جاں بحق سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /23اپریل /ٹی آئی نیوز

وزیر داخلہ امیت شاہ نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ پولیس کنٹرول روم سرینگر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سیاحوں کی لاشوں کو آج صبح پولیس کنٹرول روم سرینگر لایا گیا۔

اس کے فوراً بعد امیت شاہ ،منوج سنہا اور عمر عبد اللہ کے ساتھ پی سی آر پہنچے اور سیاحوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Share This Article