پانپور سڑک حادثے میں طالب علم سمیت دو افراد زخمی

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 14مارچ

جنوبی کشمیر کے پانپور میں جمعے کے روز نجی گاڑی اور سکول وین کے درمیان زور دار ٹکر ہونے کی وجہ سے طالب علم سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پانپور کے چند ہارا علاقے میں اس وقت سراسیمگی دوڑگئی جب انوا گاڑی اور اسکول وین کے درمیان ٹکر ہوئی ۔

آ

Share This Article