جموں پولیس نے سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہوں کو رد کر دیا

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 10 جون

جموں پولیس نے شہر کے مضافاتی علاقہ سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہوں کو مسترد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں میں سدھرا ہائی وے پر ایک آئی ای ڈی بر آمد ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

Share This Article