سنجوان مسلح حملہ :وزیر اعلیٰ نے ازجان فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا

جموں :؛سنجواں فوجی کیمپ پر فدائین حملہ میں مارے گئے اہلکاروں کی میتوں پر وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے پھول نچھاور کئے۔ محبوبہ مفتی نے مارے گئے فوجی اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور ان کی ڈھارس بندھائی۔

اس موقعہ پر نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ، وزراءعبدالحق خان، چودھری ذوالفقار، ایم ایل اے جموں ست شرما، سینئر پولیس اور آرمی افسران موجود تھے۔

محبوبہ مفتی نے مارے گئے فوجی اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت پرسی کی اور ان کی ڈھارس بندھائی۔

یاد رہے سنجوان فوجی چھاﺅنی پر ہوئے حملے میں 6فوجی اہلکار ،ایک شہری اور تین حملہ آورازجان ہوئے تھے ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے