پاری گام پلوامہ میں مسلح تصادم آرائی جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پاری گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ‘پلوامہ کے پاری گام علاقے میں انکائونٹر شروع ہوا ہے، پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں مزید تفصیلات کو شیئر کیا جائے گا۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوئوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے ہفتے کو پلوامہ کے پاری گام علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا۔

Share This Article