وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سنیچروار کی شام دیر گئے اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا اور لوگ گھر سے باہر آئے جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر شدت 5.6درج کی گئی تاہم کہیں سے بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
۔ عین شاہدین کے مطابق وادی کے مختلف علاقوں میں سنیچروار کی شام دیر گئے قریب 9بجکر 30منٹ پر وقت لوگ گھروں سے باہر آئیں جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ وادی کے دیگر علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر 5.6کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فی الحال زلزلے سے کسی بھی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

