بانہال سڑک حادثے میں خاتون از جان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بانہال علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے خاتون کو ٹکر ماری جس وجہ سے اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز بانہال ٹول پلازا کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے خاتون کو ٹکر مار کر شدید طورپر زخمی کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ آ س پاس موجود لوگوں نے خاتون کو علاج ومعالجہ کی کاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہو سکی۔متوفی کی شناخت آمنہ بیگم کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

یو این آ

Share This Article