ابر آلود موسم :20اپریل تک بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /16اپریل / ٹی آئی نیوز

ابر آلود موسمی صورتحال کے چلتے محکمہ موسمیات نے 20اپریل تک بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ مومسیات کے مطاابق 17اور 18اپریل کے دوران خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں نقل و حمل میں عارضی خلل پڑنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ، انہوں نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو سکتا ہے، باغات کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور ساتھ ہی دن کے درجہ حرارت میں 7-8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔

Share This Article