سری نگر، 22 مارچ
اونتی پورہ سڑک حادثے میں زخمی ایک اور مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
حکام نے بتایا کہ جھارکھنڈ کے علی حسن انصاری بدھ کی صبح سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

