ایک ہفتہ کیلئے خشک موسم کی پیشگوئی کے بیچ رات کے درجہ حرارت میں بہتر ی درج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Weather Update

سرینگر /15فرور ی / ٹی آئی نیوز

ایک ہفتہ تک خشک موسم کی پیشگوئی کے باوجود رات کا درجہ حرارت نقطہ المنجمند سے نیچے درج کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے منفی 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور کشمیر کے گیٹ وے ٹاو¿ن کے لیے یہ معمول سے 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 7.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article