سرنکوٹ میں سابق ممبر اسمبلی کی رہائشگاہ کے نزدیک گرینیڈ بر آمد

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /26جنوری / ٹی آئی نیوز

پولیس نے سرنکوٹ پونچھ میں سابق ممبر اسمبلی چودھری محمد اکرم کی رہائشگاہ کے باہر گرینیڈ بر آمد کر لیا ہے
گرینیڈ بر آمد ہونے کے بعد پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے پورے علاقے کو گھیرے میںلیکر تلاشی کارورائی انجام دی
مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article