سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

File Picture

سرینگر /21جنوری / ٹی آئی نیوز

کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے
محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کرکے ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ شاہراہ کے مختلف مقامات پر جو بھی گاڑیاں درماندہ تھی ان کو چلنے کی اجازت دی گئی

Share This Article