جموں کشمیر کے اعلیٰ بی جے پی لیڈران سے امیت شاہ کی میٹنگ آج شام کو

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /9جنوری / ٹی آئی نیوز

وزیر داخلہ امیت شاہ آ ج شام کو جموں کشمیر کے اعلیٰ بی جے پی لیڈران سے میٹنگ منعقد کرنے والے ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ میٹنگ شام 9بجے نئی دلی میں امیت شاہ کی رہائشگا ہ پر منعقد ہونے والی ہے جس میں سیاسی اور سیکورٹی معاملات پر بات چیت ہو گی

Share This Article