ڈی جی بی ایس ایف نے کپواڑہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /04اکتوبر / ٹی آئی نیوز

ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف پنکج کمار سنگھ نے سرحدی ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا ۔
دورے کے دوران انہوں نے وہاں تعینات بی ایس ایف اہلکاروں سے بات چیت کی
اس موقعہ پر ڈی جی کو آپریشنل تیاریو ں کے بارے میں جانکاری دی گئی جبکہ انہوں نے بی ایس ایف اہلکاروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں ۔
اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ ملک کی سالمیت اور سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

Share This Article