بارہمولہ میں 2 روز بعد جہلم سے غرقاب ہوئے شہری کی نعش برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بارہمولہ، 20 ستمبر شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں دو دن قبل دریائے جہلم میں ڈوب کر لقمہ اجل ہونے والے ایک شخص کی لاش منگل کی صبح برآمد کر لی گئی
پولیس کے ایک اہلکار نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرنگبل کے رفیق احمد میر نامی شہری
شدہ شخص دو دن قبل جہلم میں ڈوب گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ آج صبح ان کی لاش کو دریا سے نکالا گیا۔

Share This Article