کلگام میں کریک ڈوان کے دوران مظاہرے

File photo

فوج نے کی ہوائی فائرنگ
کلگام کے اوکے علاقے میں محاصرے کے دوران مبینہ طور پر فوج نے کئی شہریوں کی مارپیٹ کی۔تفصیلات کے مطابق فوج نے علاقے میں تمام مردوں کو ایک جگہ ہونے کو کہا ،جہاں انہوں نے کئی افراد کی مارپیٹ کی ۔ علاقے میں عوام نے فوج کے خلاف مظاہرے کئے۔اس دوران فوج نے مظاہرین کو تتر بتر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔جس کے بعد فوج کو کریک ڈاون منسوخ کرنا پڑا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے