فائرنگ کے بعد ترال میں فو ج نے کیا محاصرہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بندوق برداروں کے طرف سے فوج پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے ترال علاقے کا محاسرہ شروع کیا۔ بتایا جارہا ہے کہ فوج جاگیر علاقے میں سروے کررہے تھے۔اس دوران فوج پر فائرنگ ہوئی جس کے بعدسیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاثرہ شروع کردیا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے