راجوری میں زمین دوز سرنگ پھٹنے سے 2فوجی زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 21جولائی: راجوری کے نوشہرہ علاقے میں آج دو فوجی اہلکار اُس وقت زخمی ہوئے جب دوران گشت کے ایک زمین دوز بارود ی سرنگ اچانک پھٹ گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرلیا ہے ۔ کرنٹ نیو زا ٓف انڈیا کے مطابق صوبہ جموں کے راجوری علاقے میں دو فوجی اہلکار اُس وقت زخمی ہوئے جب وہ کلال سیکٹر میں وہ دوران ڈیوٹی گشت کررہے تھے کہ ان میں سے ایک فوجی اہلکار کا پاﺅں زیر زمین بارود سرنگ پر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی شناخت سپاہی منجر رحمان اور انجینئر ریجمنٹ کے اپدھائے پرساد راجندرا زخمی ہوئے ہیں ۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے انہیں اُدھمپور کے فوجی ہسپتال پہنچایا گیا ۔ ادھر پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرلیا ہے ۔

Share This Article