سوپور میں پولیس نے صحافیوں کی مارپیٹ کی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

صحافی اپنے فرایض انجام دے رہے تھے
پولیس نے مبینہ طور سوپور میں صحافیوں کی اسوقت مارپیٹ کی جب وہ بعد نماز جمعہ اپنے فرایض انجام دے رہے تھے۔صحافی اس وقت بعد نماز جمعہ احتجاج ،لویس اور نواجونوں کے درمیان جھڑپیں کور کرہے تھے جب پولیس نے ان کو بھی ذدوکوب کیا۔صحافیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ لوپولیس نے ان کے ساتھ گالی گلوچ اور نازیبہ سلوک کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ اگر پولیس اہلکاروں کے خلاف جلد سے جلد کاروائی عمل میں نہ لائی گئی تو وہ احتجاج کی صورت میں سڑکوں آنے کو مجبور ہوجائیں گے۔اس دوران ڈی آئی جی اورڈی سی بارہمولہ نے صحافیوں کو اعتماد دلایا کہُ ان لولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے