جے کے بینک ملازم کی صحافی کے ساتھ مارپیٹ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پولیس نے کیا کیس درج تحقیقات شروع پولیس نے کیا کیس رجسٹر
جے کے بینک ہیڈکواٹر کے ملازم نے سرینگر کے سینیئر صحافی کے ساتھ مارپیٹ کی۔صحافی اپنی فرایض انجام دے رہا تھا جب بینک کے سیکورٹی گارڑ نے اس روک کر اس سے اجازت نامہ طلب کیا۔کیمرہ میں قید ہوئی تصویریں ساف اس بات کو ظاہر کررہی ہیں کہ بینک کے سیکورٹی اہلکار نے کس درجہ صحافی کے ساتھ پارپیٹ اور بدتمیزی کی۔پولیس سے اس سلسلے میں ایک رجسٹر کیا اور تحقیقات شروع کردی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے