بڈگام میں شبانہ چھاپوں ،گردفتاریوں کے خلاف مظاہرے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Kashmiri shout slogans as policemen try to detain Yasin malik, Chairman of Jammu and Kashmir Liberation Front, seen background top wearing black, during a protest in Srinagar, India, Friday, June 5, 2009. Protesters have clashed with police across Indian Kashmir's main city as residents continued to insist Indian soldiers raped and killed two young women whose bodies were found in a stream last week. (AP Photo/Dar Yasin)

تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
ضلع بڈگام کے آری پانتھن علاقے میں شبانہ چھاپوں اور مقامی لوگوں کی گرفتاریوں کے خلاف عوام نے زبر دست احتجاج کیا۔لوگوں کے مطابق علاقے میں درجنوں افراد کو گرفتار کیا جاچکاہے۔اور شبانہ چھاپے بدستور جاری ہیں۔عوام کے مطابق پولیس رات کے اوقات کے دوران گھروں میں گھس کر توڑ بھوڑ اورمرد و خواتین کوہراساں کرتے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام نوجوان بے قصور ہیں۔
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ ان شبانہ چھاپوں،گرفتاریوں اور افراد خانہ کو ہراساں کرنے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔اس دوران احتجاجیوں کو بھگانے کے لئے لولیس نے ٹیر گیس شلنگ اور لاٹھی چارج کا ستعمال کیا۔ جس کے بعدولاقے میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز بندرہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے