باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈپریس ڈے منانے سے کیا انکار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈپریس ڈے منانے سے کیا انکار

Last updated: مئی 3, 2017 5:13 شام
9 سال ago
Share
SHARE

تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
جموں کشمیر پریس ایسوسی ایشن نے ورلڈ پریس ڈے منانے سے انکارکیا ہے۔ایسوسی ایشن کاماننا ہے کہ ریاستی انفامیشن نے پریس سے جڑے افراد کو اشتہارات دینے سے قاصر رکھا ہے۔اوراس پیشے سے جڑے افراد روزی روٹی کے لئے محتاج ہوگئے ہیں۔ حالانکہ ریاست میں کئی دھایؤں سے نامساعد حالات کے دوران ذرائع ابلاغ سے جڑے تقریباً 11افرادمارے گئے ہیں۔پریس برادری کے مطابق ورلڈ پریس ڈے دنیا کے تمام صحافیوں کے ساتھ اپنے مشکلات بیان کرنے کے لئے منایا جاتا ہے اور ریاست میں صحافی برادری کوگوں نا گوں مشکلات سے دچار ہونا پڑتا ہے۔ اورحکومت صحافی اور صحافت کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے CBSE اور ICSE کی اسسٹمنٹ اسکیم کو دی منظوری
کشمیر میں رواں برس پہلی بار ایشین مارشل آرٹ گیمز کھیلی جائیں گی
پاکستان کے متوقع نئے وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے پہلا خطاب مسئلہ کشمیر ہند پاک کے درمیان ’کور ایشو ‘
قربانی کئے بغیر جانور کی رقم صدقہ کرنا جائز نہیں؛یہ قربانی کا بدل نہیں ہوسکتا، امارت شرعیہ کا اہم فتوی
میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سوپور میں مبینہ طورآرمی نے گھر میں گھس کرخواتین کی مار پیٹ کی
Next Article Quick News 03 May 2017- Urdu
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ڈل جھیل کا پانی سبز ہونے لگا، ماہرین نے خبردار کیا

By
5 مہینے ago
انسداد تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا/ضلع مجسٹریٹ سرینگر
لال قلعہ حملے کے الزام میں گرفتار،تاجر بلال احمد کاوا کی ضمانت پر رہائی کے احکامات صادر
ویڈیو:نصف درجن نماز جنازوں کی ادائیگی کے بعد مقامی لشکر کمانڈرپُر نم آنکھوں کیساتھ سپردخاک
تلیل گریز میں برفانی تودہ گر آیا ، کوئی جانی نقصان نہیں
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?