باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پلوامہ میں شبانہ چھاپہ مار کارروائیاں ایک درجن کے قریب نوجوان گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ میں شبانہ چھاپہ مار کارروائیاں ایک درجن کے قریب نوجوان گرفتار

Last updated: دسمبر 25, 2018 5:55 شام
8 سال ago
Share
SHARE

پولیس کے مطابق امن و امان میں رخنہ ڈالنے میں ملوث افرا دکو ہی گرفتار کیا گیا ہے

سرینگر؍25 دسمبر ؍ جے کے این ایس؍ پلوامہ ضلع میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جے کے این ایس کے مطابق سنگباری کرانے اور امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی پادائش میں پولیس نے ضلع پلوامہ میں شبانہ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے گانگو ، پرچھو ، ملک پورہ ، ڈلی پورہ اور ڈانگر پورہ علاقوں میں چھاپے ڈالے اور وہاں سے ایک درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ جرم بیگناہی کے الزام میں اُن کے لخت جگروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق امن و امان میں رخنہ ڈالنے اور سیکورٹی فورسز پر خشت باری کرانے والوں کو ثبوتوں کی بنیاد پرہی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنگجو مخالف آپریشنز کے دوران فورسز پر پتھراو کرنے والے نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے اور اس سلسلے کی ایک کڑی کے تحت ہی ایک درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار انہیں دیاجاسکتا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گرفتاریوں کے بعد کئی نوجوان روپوش ہو گئے ہیں۔

You Might Also Like

ہردوئی سڑک حادثہ ، سات مزدوروں کی موت ، متعدد زخمی
سرحدوں کو محفوظ رکھنے کیلئے بی ایس ایف ہر وقت تیار / ڈی کے بورا
سرحدوں پر تنائو اور کشیدگی کا ماحول برقرار ، جنگ بندی معاہدے کی دھجیاں اڑائی گئی
دہلی میں حبس زدہ گرمی سے لوگ بے حال
بی کے ہارڈویئر کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان؛ کشمیر ٹریڈ الائنس کا اظہارِ یکجہتی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ترال اور اونتی پورہ میں تیسرے روز بھی ہڑتال ، ڈاڈہ سرہ ترال میں فضا سوگوراں
Next Article شدید دھند کے نتیجے میں معمول کی زندگی متاثر ، نئے سال کی آمد تک بارشوں یا برفباری کا کوئی امکان نہیں /محکمہ موسمیات

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیابھارتتازہ ترینخصوصی رپورٹملٹی میڈیا

ایک طرف آئی پی ایل کا کھیل ، انتخابات اور ایگزٹ پول پر بحث و مباحثہ؛ دوسری طرف ملک میں کوروناوائرس کے معاملات میں اضافہ اور موت کا تانڈو

By
5 سال ago
کھیلو انڈیا سرمائی کھیل مقابلوں کی شہر آفاق گلمرگ میں آج سے شروعات ؛ مرکزی وزیر کرن رججو وارد کشمیر ، دیگر آفیسران کے ساتھ گلمرگ روانہ
جموں کشمیر میں کورنا وائرس کے بڑھتے پھیلاءو کے بیچ لاک ڈاءون کا ایک ماہ مکمل
مودی نے تلک، آزاد کوخراج تحسین پیش کی
پونچھ میں ہندوپاک افواج کے مابین رات بھر گولہ باری کا تبادلہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?