باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سرحد پر ٹوٹا سکوت: پاکستان کی طرف سے 48گھنٹوں میں دوسری خلاف ورزی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

سرحد پر ٹوٹا سکوت: پاکستان کی طرف سے 48گھنٹوں میں دوسری خلاف ورزی

Last updated: مئی 3, 2017 1:47 شام
9 سال ago
Share
file photo
SHARE

ہندوستان کی طرف سے جوابی فائرنگ
تعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ڈیسک
سرینگر:پاکستان نے مبینہ طور پر ایک بار پھرپونچھ سرحد پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق پونچھ کے منکوٹ علاقے میں پاکستان نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔پچھلے 48گھنٹوں میں پاکستان نے دو ہندوستانی فوجیوں کو مسخ کیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق فائرنگ بدھ کی رات 2:30منٹ پر شروع ہوئی اور صبح 5:30جاری رہی ،اس دوران آر پار فائرنگ جاری رہی ،تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
حالانکہ پاکستانی فوج کی طرف سے دو ہندوستانی سپاہیوں کو مسخ کرنے پر دونوں ممالک کے درمیان گرم گفتاری جاری ہے۔

You Might Also Like

امریکی سینیٹ میں بریٹ كیوانگ کی نامزدگی منظور
جموں وکشمیر میں 5 سے 7 اکتوبر تک برف و باراں کا امکان
چنار اردو کتاب میلہ کے ساتویں دن ’میرا تخلیقی سفر:مصنّفین سے ملاقات‘ کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
معروف ملی وقومی رہنما اوررکن پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک
بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانافاروق عبداللہ کی مرضی:محبوبہ مفتی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article Quick News Bulletin 02 May 2017
Next Article سوپور میں مبینہ طورآرمی نے گھر میں گھس کرخواتین کی مار پیٹ کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مشترکہ مزاحمتی قیادت کا سمینار

By
8 سال ago
سکینہ اِیتو نے جی ایم سی اور ایسو سی ایٹیڈ ہسپتال جموں کا معائینہ کیا اور طبی خدمات کا جائزہ لیا
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ
کپوارہ پولیس تھانہ حملے کے الزام میں پولیس ایف آئی آر میں تین افسروں سمیت 16 فوجی اہلکار نامزد
پہلگام ہوٹل میں 19 برطانوی شہریوں سمیت 23 غیر ملکیوں کے قیام کو چھپانے کیلئے مقدمہ درج
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?